نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صوبہ ادلب میں موجود ہے اور اس کا پورا نام عبداللہ بن محمد بن سلیمان المحیسنی ہے۔
داعش نے المحیسنی پر غیر ملکیوں کے لئے جاسوسی کرنے اور داعش کے درمیان سازشیں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ عبد اللہ المحیسنی دہشت گرد گروہ جیش الفتح کے قاضی القضات ہیں اور اس وقت شام میں مقیم ہیں۔ دہشت گرد گروہ داعش سے واب ...
صوبہ حلب میں دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائی جاری رکھتے ہوئے مشرقی حلب میں واقع شامر علاقے کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
شام کی فوج نے اسی طرح جمعے کو شدید جھڑپوں اور درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد صوبہ حمص کے قريتين شہر کے شمال مشرقی اسٹرٹیجک راستے کو آزاد کرا لیا ہے۔
...
صوبہ ادلب کے دیگر علاقوں اور الزاویہ کی پہاڑیوں پر احرار الشام مسلح گروہ کے متعدد ٹھکانوں پر قبضہ کر لیا تھا لیکن مسلح گروہوں کے درمیان ہونے والے کچھ معاہدوں کے بعد صوبہ ادلب اور شام کے شمالی علاقوں میں حالات کسی حد تک پر امن نظر آ رہے ہیں۔
بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ آستانہ اجلاس میں ہونے والی مفاہمت ...
صوبہ ادلب کے نواحی علاقوں پر احرار الشام کے ٹھکانوں پر قبضہ اور اسی طرح جیش الاسلام، جبہۃ الشامیہاور دوسرے گروہوں کے ٹھکانوں پر حملے شروع کئے۔ مذکورہ معاہدہ اس بات کا سبب بنا کہ مخالف گروہوں کی قیادت میں نصرہ فرنٹ کے خطرے سے مقابلے کے لئے ایک آپریشن روم تشکیل دیا گیا۔ یہ مسئلہ قزاقستان مذاکرات کے نت ...
صوبہ ادلب کے شمال میں شام کا مگ -21 جنگی طیارے گر کر تباہ ہو گیا تھا اور زمین پر گرنے سے پہلے ہی پائلٹ طیارے سے کودنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
واقعے کے بعد سے ہی پائلٹ کی تلاش جاری تھی جو اتوار کو زندہ حالت میں مل گیا۔ ترکی کے اخبار ڈیلی صباح نے اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہ پائلٹ انطاكيہ شہر کے ...
صوبہ حماۃ کے شمالی علاقوں میں اپنی پیشرفت جاری رکھتے ہوئے ابو عبیدہ، شليوط، حجامہ، زور مسالک اور تصليبہ ام حسان نامی شہروں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، شام کی فوج کی اس کارروائی میں متعدد غیر ملکی سمیت 500 سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
مقامی ذرائع نے بھی بتای ...
صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کے متعلق مخالفین کے دعووں کی تردید کی ہے۔ الوقت - شام کی فوج نے صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے پر کیمیائی حملے کے متعلق مخالفین کے دعووں کی تردید کی ہے۔
اسکائی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے ایک فوجی ذرائع نے اپنا نام خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ ...
صوبہ ادلب میں ہونے والے کیمیائی حملے میں 70 سے زائدعام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ شام کی حکومت مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے دعوؤں کیا تھا کہ شامی فوج نے عام شہریوں پر کیمیائی حملے کئے ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی فوج اور حکومت نے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
صوبہ ادلب میں ہوئے کیمیائی حملے کی مذمت کی ہے۔ الوقت - ایران نے صوبہ ادلب میں ہوئے کیمیائی حملے کی مذمت کی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے ادلب میں ہوئے کیمیائی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تہران، ہر طرح کے کیمیائی حملے کی مذمت کرتا ہے۔ بہرام قاسمی نے بدھ کو تہران میں کہا کہ شام میں ی ...
صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے میں حالیہ کیمیائی حملے کے پیش نظر شام کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
شام اور روس کے وزرائے خارجہ نے اسی طرح کیمیائی حملے کے بارے میں سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس سمیت ملک کی اہم تبدیلیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
شام کے صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے میں ہوئے کیمیائی ح ...